قرآنِ پاک پڑھنے اور (بہترین قاریوں کی آواز میں) سننے کی سہولت موجود ہے۔ اس ایپلی کیشن میں پارہ یا سورہ پڑھنے یا سننے کی سہولت بھی موجود ہے۔
ترجمۂ کنز العرفان مع افہام القرآن
قرآنِ پاک کا بالکل آسان اور سمجھ میں آنے والا ترجمۂ کنز العرفان اور حاشیہ افہام القران کو انگلش زبان میں اس ایپلی کیشن میں شامل کیا گیا ہے۔
معرفۃ القرآن
قرآن کے الفاظ کا لفظی اور بامحاورہ ترجمہ، قرآن کے مطالب، آیت کا موضوع، اس پر تفسیری حاشیہ اور قرآن سے متعلق علمی موضوعات موجود ہیں۔
القرآن مع تفسیر
قرآنِ پاک کے دو بہترین ترجمےکنزالایمان اور کنزالعرفان شامل ہے۔ اس ایپلی کیشن کی نمایاں خصوصیت تفسیرِ صراط الجنان ہے۔
فیضانِ حدیث
اسلام میں قرآن کریم کے بعد حدیثِ رسول کا مقام و مرتبہ ہے۔ دورِ حاضر میں ہر خاص و عام مسلمان قرآن وحدیث کے تراجم کا بہت شوقین ہے۔ مترجم وشروحِ احادیث کا مطالعہ کرنے کے لئے یہ ایپلی کیشن بہت مفید ہے۔
اوقات الصلوٰۃ
دنیا بھر کے عام مسافرین بالخصوص ملک و بیرونِ ملک مدنی قافلوں میں سفر کرنے والے عاشقانِ رسول موبائل ایپلی کیشن اوقات الصلٰوۃ سے نمازوں و روزے کے درست اوقات دیکھ سکتے ہیں۔
تجہیز و تکفین
نزع سے لیکر تدفین تک کے تمام مسائل و مراحل سیکھنے اورسکھانے کے لئے بہترین موبائل ایپلی کیشن ’’تجہیز و تکفین‘‘ہے۔
مدنی قاعدہ
درست مخارج کے ساتھ قرآنِ پاک پڑھنے کے خواہش مند کے لیے بہت کار آمد ہے۔ اس ایپلی کیشن میں آڈیو بھی شامل کی گئی ہیں۔
کلمہ اینڈ دعا
بچوں کے لیے ایک بہترین موبائل ایپلی کیشن جس میں مکمل چھ کلمے، دعائیں اور سنتیں اور آداب اس ایپلی کیشن کا حصہ ہیں۔
اسلامک ای بُک لائبریری
دعوتِ اسلامی کے اشاعتی ادارے مکتبۃ المدینہ کی شائع کردہ اشاعت کردہ تقریباً تمام ہی کتب و رسائل اس ایپلی کیشن کا حصہ ہیں۔
ریڈ اینڈ لسن اسلامک بکس
امیر اہلسنت کے ترغیب کردہ ہفتہ وار رسائل پی ڈی ایف اور آڈیو بک کی صورت میں اس ایپلی کیشن میں موجود ہیں۔
نیک اعمال
اس موبائل ایپلی کیشن کے ذریعے اسلامی بھائی، اسلامی بہنیں اور طلبہ کرام اپنے اعمال کا جائزہ لے سکتے ہیں۔