Auqat Jadwal

{01} اوقات جدول سے مراد یہ ہے کہ مدرس ، ناظم یا خادم کو اپنے اجارے کے اوقات کار کو دن بھر میں کن امور میں کس طرح گزارنا ہے یعنی کس وقت کیا کام کرنا ہے اس کے لئے مدرس ، ناظم اور خادم کے اوقات جدول بنائے گئے ہیں ۔

{02} مدرسۃالمدینہ کا ہر مدرس ، ناظم اور خادم اپنے اوقات جدول کا پابند ہے ۔

{03} جدول کے اقات کار میں مختلف کام کرنے کو دیئے گئے ہیںاور ہر کام کو کس انداز سے کرنا ہے اس کے لئے ہر جدول کےاعتبار سے الگ الگ مدنی پھول بھی ترتیب دیئے گئے ہیں۔

{04} مدارس المدینہ کے مختلف شعبوں کے اعتبار سے اوقات جدول بھی مختلف ہیں