
مدنی عطیات
الحمدللہ عزوجل عاشقان رسول کی مدنی تحریک دعوت اسلامی 100 سے زائد شعبوں میں سنتوں کی خدمت میں مشغول ہے۔ دعوتِ اسلامی اپنے تمام شعبہ جات میں دینِ متین کی خدمت میں پیش آنے والی مالی ضروریات کو اپنے مدنی عطیات سے پورا کرتی ہے۔بے شمار عاشقانِ رسول ان مدنی کاموں میں ہونے والے اخراجات میں حسبِ توفیق اپنا اپنا حصّہ ملا کر دنیا و آخرت کی بھلائیاں سمیٹتے ہیں۔
